FOIH Annual Fundraising Event Washington DC Chapter
Monday Nov 18, 2024 5:30 PM EST
Locationپاکستان میں بیماریوں کا امراض کا سماجی و معاشی بوجھ بہت زیادہ ہے، اور اس کا اثر سب سے زیادہ اُن پر ہوتا ہے جو بنیادی طبی سہولتیں لینے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ آپ کی عطیات اُن افراد اور خاندانوں کے لیے امید کی کرن ہے جو ہر روز علاج کی کمی کی وجہ سے مشکلات جھیلتے ہیں۔ ہم امریکہ میں قائم ایک غیر منافع بخش ادارہ ہیں اور ضرورت مندوں کی زندگیاں بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ آپ کا عطیہ کسی کی زندگی میں نمایاں تبدیلی لا سکتا ہے۔

مریض ماہانہ مستفید ہوتے ہیں
ہر کہانی اس حقیقت کی عکاسی کرتی ہے کہ کس طرح باآسانی اور بلا معاوضہ طبی سہولتیں زندگیوں میں مثبت تبدیلی لاتی ہیں— تبدیلی جو ہم سب نے مل کر ممکن بنائی۔

آپ کی سخاوت نے پاکستان میں صحت کے شعبے کا نقشہ بدل دیا ہے۔ آپ کے مستقل تعاون کی بدولت انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک (IHHN) ہر شخص کو، چاہے اس کی مالی حیثیت کچھ بھی ہو، معیاری طبی سہولتیں فراہم کر رہا ہے-
تبدیلی لائیںماہانہ مستفید مریض
اسپتال پاکستان بھر میں
ریجنل بلڈ سینٹرز/ علاقائی خون فراہم کرنے کے مراکز
علاقائی بحالی مراکز / ریجنل ریہیبلیٹیشن سینٹرز
Friend of Indus Hospital is dedicated to addressing a variety of pressing needs within vulnerable communities in Pakistan. In addition to our ongoing efforts to provide critical healthcare services, we also have several other appeals aimed at addressing specific challenges and supporting various aspects of community well-being.
See All Appeals
Monday Nov 18, 2024 5:30 PM EST
Location

we have sent you an email with confirmation and QR code.